• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچہ مردہ قرار‘ماں کے بین پرآکسیجن لگائی توسانس چل پڑی

کوٹ ادو(نمائندہ جنگ)سرکاری اسپتال کےڈاکٹر نےبچے کو مردہ قرار دیدیاجبکہ ماں کے زاروقطار رونے پر ترس کھاکرنرس نےآکسیجن لگائی تو بچے کی سانسیں چلنے لگیں۔

‘بچہ دل کا مریض‘ہسپتال میں زیرعلاج ہے‘ڈاکٹر کی غفلت پرانکوائری شروع کردی گئی، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی‘۔

ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کایہ واقعہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے سرکاری ہسپتال میں پیش آیا۔

تازہ ترین