• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا پورٹل شکایات کے ازالے میں کوتاہیوں کانوٹس،کمیٹیاں بنانیکی ہدایت

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ ) وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کی شکایات کے فوری ازالے میں کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوے تمام وزارتوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ہر وزارت میں جوائنٹ سیکرٹری کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں جو ان کوتاہیوں کی جانچ پڑتال کریں۔
تازہ ترین