• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ ،بلیک لسٹ امریکی خاتون ڈی پورٹ

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی خاتون کو ڈی پورٹ کر دیا گیا


اسلام آباد ،راولپنڈی(نمائندگان جنگ)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی خاتون کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق امریکی خاتون مرے موڈی کو ایف آئی اے حکام نے پیرکوپی کے 701کے ذریعے ڈی پورٹ کرتے ہوئے مانچسٹر بھجوا دیا ۔امریکی خاتون کو چھ ماہ کے ویزے پر 6 سال پاکستان میں گزارنے پر بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین