• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری، پاسکو نےخیبر پختونخوا اور سندھ کوگندم کی ترسیل شروع کردی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی خیبر پختون خواہ اور سندھ ترسیل شروع ہوگی ،ای سی سی نے پاسکو کو ہدایت جاری کی کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نو لاکھ میٹرک ٹن گندم خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو جاری کی گئی۔
تازہ ترین