• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشوں کانیاسسٹم‘سندھ میں کل‘جنوبی پنجاب میں جمعرات‘جمعہ کوبارش کاامکان

ملتان (نمائندہ جنگ) ملک بھرمیں بارشوں کانیاسسٹم کل سےمختلف علاقوں میں داخل ہوگا۔ جنوبی پنجاب میں 14اور 15نومبرکوبارش کا امکان ہے-تفصیلات کےمطابق صوبہ سندھ میں کل 13 نومبر سےبارش کی امید کی جارہی ہے۔کراچی میں درمیانی 5سے 15 ملی میٹر بارش متوقع ہے-بلوچستان میں آج رات سے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔
تازہ ترین