• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب نے سستی روٹی اتھارٹی ختم کردی‘تمام ریکارڈ اور اثاثے قبضے میں لینے کی ہدایت

بہاول پور(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب نے سستی روٹی اتھارٹی کوختم کرتےہوئےڈی نوٹیفائی کردیا‘محکمہ صنعت وتجارت کےجاری نوٹیفکیشن کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے سستی روٹی اتھارٹی کوڈی نوٹیفائی کردیاہےاورمتعلقہ تمام ریکارڈ اوراثاثہ جات کومتعلقہ ایڈمنسٹریشن ونگ کوقبضے میں لینے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین