• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کے داماد کے پلازہ میں بجلی چوری ،سرکاری خزانے میں70 لاکھ جمع

لاہور( نمائندہ جنگ) شہباز شریف کے داماد علی عمران کے ایم ایم عالم روڈ پرواقع کمرشل پلازہ میں10 لاکھ یونٹ بجلی چوری پکڑے جانے کے بعد 70لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرادئیے گئے۔ پلازہ میں گزشتہ دو برسوں سے 11کے وی لائن سے ڈائریکٹ بجلی سپلائی ہورہی تھی ۔
تازہ ترین