• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،تیزی کی بڑی لہر، 100انڈیکس 825 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،نئےکاروباری ہفتے کا مثبت آغاز،تیزی کی بڑی لہر ، 100انڈیکس 825پوائنٹس کے اضافے سے 36ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے 36803کی سطح پر آگیا ،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 99کروڑ روپے کااضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 34.08فیصدزائد جبکہ 80.53 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین