• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں استحکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 5پیسے کااضافہ ریکارڈ ،اوپن مارکیٹ میں استحکام، ڈالر کی قیمت خرید 155.40روپے سے بڑھ کر 155.45روپے اورقیمت فروخت 155.50 روپے سے بڑھ کر 155.55روپے ہوگئی۔
تازہ ترین