• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک سے رقم نکلوانے والے دکان دارکو گن پوائنٹ پرلوٹ لیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیرآبادکے علاقہ میں بینک سے رقم نکلوانے والے دکان دارکو گن پوائنٹ پرلوٹ لیاگیا۔ذرائع کے مطابق ملک بلندخان اپنے دوست کے ہمراہ حبیب بنک صدرسے 16لاکھ روپے نکلوا کر واپس ایم سی بی نصیرآباد کے سامنے واقع اپنی دکان برنرآئیل پہنچاتواسی دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ڈاکووہاں پہنچ گئے جواسلحے کی نوک پراس سے رقم چھین کرفرارہوگئے۔
تازہ ترین