• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیت المال 50 مستحق و لائق طلباء کے تعلیمی اخراجات برداشت کر یگا

اسلام آ باد ( خصو صی رپورٹر ) پاکستان بیت المال اور میاں محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل 50 طلباءوطالبات کو حصول تعلیم کے لئے اسکالرشپ دینے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔معاہدہ پر ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی اور وائس چانسلر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت پاکستان بیت المال 50 مستحق و لائق طلباء و طالبات کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گا۔
تازہ ترین