• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے والا بنگلہ دیشی باشندہ ہسپتال میں انتقال کرگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے والابنگلہ دیشی باشندہ ہسپتال میں انتقال کرگیا۔جیل ذرائع کے مطابق 14 فارنرایکٹ کے تحت گرفتاربنگلہ دیشی شہری محمدمنظوراسلم ولدعلی احمدکوفیصل آبادجیل سے کچھ عرصہ پہلے سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کیاگیا تھااوروہ علالت کی وجہ سے بے نظیربھٹوہسپتال میں داخل تھاجہاں وہ پیرکودم توڑگیا۔
تازہ ترین