• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبات نے اپنی مدد آپ کے تحت غریب شہری کو رکشہ خرید کر دیا

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) مقامی یونیورسٹی (فا ئونڈیشن یونیورسٹی )کی طالبات نتاشہ اظہر اور نمرا وردا نے اپنی مدد آپ کے تحت پیسے اکٹھے کر کے ایک غریب شہری اخلاق احمد کو روزگار کے لیے ایک لاکھ روپے مالیت کا رکشہ خرید کر دیا۔ نتاشہ اظہر نے کہا کہ دنیا میں اپنے لیے سب جیتے ہیں لیکن ہماری زندگی کا اصل مقصد اوروں کے لیے جینا اور کام آنا ہونا چاہئے۔
تازہ ترین