• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رکھ چند رائے کے اساتذہ کو جرمانہ

لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رکھ چند رائے کے تمام اساتذہ کو پابندی کے باوجود طلبہ کو ہوم ورک 250 روپے میں فروخت کرنے پرڈی ای او ایلیمنٹری شفقت حبیب نے جرمانےعائد کردیئے ۔ٹیچرز محمد فاروق، عاصم شفیع، راشد جمیل، محمد اسلم ، ریحان قمر ، زبیر اللہ ، انعم، سمیرا طاہرہ اور عبدالواحد لی ایک ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین