• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں روشن خیالی کو فروغ دیں گے،گورنر پنجاب

لاہور( خبر نگار‘شوبز رپورٹر)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے اور ملک میں روشن خیالی کو فروغ دیں گے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمرا آرٹ گیلری میں بابا گورونانک کے550 ویں جنم دن کے سلسلے میں منعقدہ تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
تازہ ترین