• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی نوجوان کا کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

جاپانی نوجوان کا کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی ماہر کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو باسکٹ بال سمیت گھریلو اشیاء سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

جاپان سے تعلق رکھنے والے ریوجی نوماتانامی فری اسٹائل فٹبالر نے نہ صرف باسکٹ بال کو سر پر، ہاتھوں میں، پیروں پر گھماتے ہوئے شانداڑ ٹرکس پیش کیں، بلکہ رگبی بال، موبائل فون، کرسٹل بال، چھری، ٹیب و دیگر گھریلو اشیاء سے کرتب بازی کا بھی مظاہرہ کیا ۔

یہی نہیں بیک وقت پانچ فٹبالز کو ایک ساتھ اسپن کرنے کاحیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کوحیران کردیا۔

تازہ ترین