• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ننکانہ،گرو نانک کے 550ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر

ننکانہ،گرو نانک کے 550ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر


لاہور(نمائندہ جنگ)ننکانہ صاحب جنم استھان میں باباگرو نانک کے 550ویں جنم دن کی تقریبات کے اختتامی روز بھارت، امریکہ،برطانیہ اورکینیڈا سمیت دنیا بھر سے آنیوالے ہزاروں سکھ یاتر یوں اور جتھوں نے شرکت کی،سکھ یاتریوں نے فول پروف سکیورٹی انتظامات سمیت دیگر حکومتی اقدامات پر بھر پور اظہار اعتماد کیا۔

تازہ ترین