• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کی 12رکنی سپریم کونسل کے ممبران کا اعلان

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد عوامی تحریک کی 12رکنی سپریم کونسل کے ممبران کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے پریس کانفرنس کے ذریعے سپریم کونسل کے ممبران کا اعلان کیا جن میں قاضی زاہد حسین، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، وڈیرہ سلطان الدین شاہوانی،نوراللہ صدیقی، عارف چودھری، ظفر اقبال، خالد درانی، سردار منصورخان،قاضی شفیق اور میاں ریحان مقبول شامل ہیں۔
تازہ ترین