• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے:ندیم ممتاز قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔اشیاء خورد ونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کو درپیش مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔اگر اب بھی حکومت نے کچھ کرنے کی بجائے ڈنگ ٹپائو پالیسی اختیار کی تو اس کے بھیانک نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔
تازہ ترین