• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 14 رکنی آسٹریلیا ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان


وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ،کیمرون بین کرافٹ، جو برنز، پیٹ کمنس، جوش ہیزل ووڈ،ٹریوس ہیڈ، مارنس لیبوس جن،نیتن لائن،مچل نیسر، جیمس پیٹنسن، مچل اسٹارک اور میتھو ویڈ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاک آسٹریلیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر کو برسبین میں شروع ہوگا۔

تازہ ترین