• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

رنگا رنگ تقریب، موسیقی کا تڑکا، ابوظبی ٹی10 لیگ کا افتتاح

ابوظبی (عبدالماجدبھٹی/ نمائندہ خصوصی) شیخ زایداسٹیڈیم میں جمعرات کی شب رنگا رنگ تقریب میں موسیقی کے تڑکے کے ساتھ تیسری ٹی ٹین لیگ کا آغاز ہوگیا۔ میچوں کا باضابطہ آغاز جمعے کو ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں صف اول کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹورنامنٹ کا حصہ نہیں۔ 

ٹی10 لیگ، میچوں کا باضابطہ آغاز جمعے سے


سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک ٹیم ہیڈ کوچ ہیں۔ ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز بھی پہلی بار شرکت کررہی ہے۔ ڈیوڈ ملان قلندرز کے کپتان اور نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن ہیڈ کوچ ہیں۔تقریب میں پاکستانی گلوگار عاطف اسلم کی پرفارمنس سب سے نمایاں تھی۔

تازہ ترین