• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی کیمپ میں دماغی امراض بڑھ گئے، تیسرا کرکٹر باہر

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناکامی اور ٹاپ پلیئرز کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے نفیساتی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ نوجوان بیٹسمین ول پوکو وسکی 2ہفتوں میں دماغی مسائل کے سبب وقفہ لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔ وہ دماغی مسائل اور بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے وقفہ لے رہے ہیں ،اس سے قبل سابق بیٹسمین نک میڈیسن اور آل رائونڈر گلین میکسویل بھی کرکٹ سے دوری اختیار کرچکے ہیں ۔

تازہ ترین