• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت باکسرز کی فائٹ نیوزی لینڈ میں ہوگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے انٹر نیشنل باکسر نادر بلوچ رواں ماہ 29 نومبر کو نیوزی لینڈ میں بھارتی باکسر اندر جیت سنگھ سے پروفیشنل فائٹ کریں گے، جس کے لئے حکومت سندھ نے مکمل مالی تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر نادر بلوچ نے خوشی کا ظہار کیا ہے۔

تازہ ترین