• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جوبلی انشورنس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 17سے 22نومبر تک روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلکس میں کھیلی جائے گی، مین رائوند19نومبر سے شروع ہوں گے، سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان آر گنائزنگ کمیٹی کے سر براہ ہوں گے،ایونٹ کی انعامی رقم تین لاکھ روپے ہے۔

تازہ ترین