• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد یوسف پسندیدہ بیٹسمین ہیں، عمیر بن یوسف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان بیٹسمین عمیر بن یوسف کا کہنا ہے کہ محمد یوسف میرے پسندیدہ بیٹسمین ہیں۔ ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھارہا ہوں۔ مختصر کیریئرمیں ان کی کامیابی کی بڑی وجہ اہلخانہ کی سپورٹ ہے۔ اے سی سی اے کی تعلیم حاصل کرنے والے عمیر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔

تازہ ترین