• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہیلی فیکس (پ ر) پاکستان کے سابق اور معروف باڈی بلڈر شاہد بٹ بریڈ فورڈ میں انتقال کرگئے۔ ہیلی فیکس سے محمد نذر کیانی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ 50برس سے رہائش پزیر شاہد بٹ کی کوئی اولاد نہیں تھی اور پسماندگان میں صرف انگریز بیوہ ہیں۔ وہ پاکستانی وزارت دفاع کے پہلے سیکرٹری عنایت اللہ بٹ کے صاحبزادے تھے۔
تازہ ترین