• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے ٹاور نمبر 15سے دوران ڈیوٹی گر کر ہیڈ کانسٹیبل عباس رضا ولد محمد رضا زخمی ہو گیا ،جسےسول اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین