• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین ملزمان گرفتار،ایرانی ڈیزل اور چھالیہ بر آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پولیس نے 9 رکشے ضبط کر کے 52 بوریاں چھالیہ برآمدکر لیں، برآمد کی گئی چھالیہ کی مالیت 10 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے.،پولیس کے مطابق برآمد شدہ چھالیہ کسٹم کے حوالے کی جائے گی.۔منگھو پیر پولیس نےایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 ٹرک قبضے میں لے کر16000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدکر لیا

تازہ ترین