• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حیدرآباد کے بعد اب کراچی میں بھی ہوابازی حرکیات (Aviation Dynamcs)ٹریننگ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا، جہاں پہلے مرحلے پر ہوابازی کے شعبے سے ملحقہ افراد کو ٹریننگ دی جائے گی اور اگلے مرحلے میں عام افراد کوبھی اس ٹریننگ سینٹر میں تربیت دی جائے گی۔ اس حوالے سے ٹریننگ سینٹر کے لیے اس محکمے کے سربراہ کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے۔ پی سی اے اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے اس بات کی تصدیق بھی کی۔ کراچی میں ایک عمارت مخصوص کی گئی ہے۔

تازہ ترین