• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کا عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر باہر نہ جانے کا فیصلہ

لاہور(جنگ نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر عدالت سے ریلیف نہ ملا تو وہ علاج کیلئے ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔نواز شریف کی حالت کے مد نظر خاندان اور لیگل ٹیم نے سر جوڑ لئے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کیلئے مشروط اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے اور اس سلسلے لاہور ہائی کورٹ میں میں درخواست زیر سماعت ہے۔

تازہ ترین