• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان کیخلاف شہباز شریف کے ہرجانہ کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی

لاہور(نمائندہ جنگ) سیشن کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف شہبازشریف کےہرجانہ کیس کی سماعت 28نومبر تک ملتوی کردی،عدالت نے عمران خان کی درخواست پرشہباز شریف کوجواب جمع کرانے کا ایک اورموقع فراہم کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد امجد خان نےسماعت کی۔

تازہ ترین