• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی صارفین سے بقایا جات کی مد میں اربوں روپے وصولی کی تیاریاں، نیپرا کو درخواست

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر 2019ء کے بقایا جات کی مد میں وصولی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ آئیسکو کی جانب سے ایک ارب 44کروڑ، لیسکو کی جانب سے پانچ ارب روپے وصولی کی درخواست کی گئی ہے جبکہ گیپکو نے ایک ارب 53 کروڑ، فیسکو نے 94کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کی درخواست کی ہے۔

تازہ ترین