• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید


مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز )غزہ پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں حالیہ دنوں میں شدت آئی ہے، تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے۔اس طرح 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ان شہداء میں 4 معصوم بچے بھی شامل ہیں، اسرائیلی حملوں میں 70 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین