• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کے گندم نہ خریدنے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہوا، وزیر خوراک

اسلام آباد (آن لائن) وزیرخوراک صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے گندم نہ خریدنے کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 810جبکہ سندھ میں 1100ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستے داموں آٹا،گھی، چاول اور دالوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، دسمبر میں سندھ کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد ٹماٹر اور پیازکی قیمتیں اپنے معمول پر آجائیں گی۔

تازہ ترین