• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او محمد فیصل رانا کے حکم پر شہر بھر سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔ انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیاگیا ۔ سی پی او نے کہا کہ قانون کی بالادستی قائم کی جائے۔ انہوں نے ڈویژنل ایس پیز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اپنے ڈویژن میں گشت کا نظام بڑھایا جائے ۔
تازہ ترین