• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرنے کی جگہ کی صفائی 70 ٹن کچرا اٹھا دیا گیا

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے کے اختتام کے اعلان کے بعد شرکاء کشمیر ہائی وے اور سیکٹر ایچ ایٹ کو چھوڑ کر اپنی اگلی منزل کی جانب روانہ ہو گئے جس کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی مکمل کرکے 70ٹن کچرا اٹھا دیا گیا۔آزادی مارچ کا کنٹینر بھی دھرنے کے مقام سے روانہ ہو گیا تاہم اطراف میں ابھی تک کنٹینرز موجود ہیں۔ میئر شیخ انصر عزیز کی ہدایات پر ڈپٹی میئر سید ذیشان نقوی کی سربراہی میں ایم سی آئی حکام نے دھرنے کی جگہ کا دورہ کیا۔
تازہ ترین