• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 گھروں میں اہل خانہ کو یرغمال بناکر ڈاکے، 3 کاریں چوری

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شما لی چھا ئو نی میں مبین کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ95ہزار اور زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،ما ڈل ٹا ئو ن میں شو کت کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار اور زیو رات ،گا رڈ ن ٹا ئو ن میں جا وید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لاکھ60ہزار ودیگر سامان،ہر بنس پو رہ میں مجا ہد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار اور زیو رات، مو با ئل فون ودیگر سا ما ن ،مز نگ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 90ہزار اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن ،شا د با غ میں جمیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار اور مو با ئل فو ن ،شا لیما ر میں ند یم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ا اور مو با ئل فو ن، ڈیفنس بی،سبز ہ زار اورلا ر ی اڈہ میں گاڑیاں جو ہر ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،نشتر کا لو نی،ما ڈل ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،ہر بنس پو رہ ،اچھر ہ ،ما ڈل ٹائون اورمو چی گیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
تازہ ترین