• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

با رشو ں میں ڈ ینگی مچھر سے نمٹنے کیلئے ا حتیا ط کی ضر ورت ہے :ڈ پٹی کمشنر

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ڈ پٹی کمشنر عا مر خٹک نے کہا ہے کہ بد لتے مو سم میں با رشو ں کے دوران ڈ ینگی مچھر سے نمٹنے کے لئے ا حتیا ط کی ضر ورت ہے،با رش کے پا نی کی نکاسی کو ممکن بنا یا جائے،انہو ں نے ان خیا لات کا اظہا ر ڈ سٹر کٹ ایمر جنسی اینڈ ر یسپا نس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا،جس میں تمام محکمو ں کے افسران شریک تھے،انہوں نے کہا کہ با رشوں کی آ مد خو ش آ ئند ہے لیکن ہمیں ا حتیا ط برتنے کی ضر ورت ہے، تھر ڈ پا ر ٹی آ ڈ ٹ کے لئے ڈ یٹا کی فر ا ہمی کا تسلسل بر قرار ر کھا جا ئے جبکہ ان ڈور سر گر میو ں میں شہریوں کو ضلعی حکومت کی طر ف سے ہر ممکن سپو ر ٹ فراہم کی جا تی ر ہے گی۔
تازہ ترین