• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (پی اے) ایک برٹش مصنفجولیا لوویل نے 58000پونڈز سے زائدکا ایک انٹرنیشنل ہسٹری بک پرائس جیت لیا۔ کنڈیل ہسٹری پرائس فار ماوازم: اے گلوبل ہسٹری کی 2019 کی فاتح کی حیثیت سے جولیا لوویل کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ برطانوی تاریخ دان، چینی ماہر اور چینی لٹریچر کی مترجم کو 75000 ڈالر (58414 پونڈز) کا انعام کینیڈا میں مونٹریال میوزیم آف فائن آرٹس میں منعقدہ گالہ میں دیا گیا۔ جیوری کے چیئرمین ایلن ٹیلر نے کتاب کو ’’تاریخ کا ایک استثنائی کام‘‘ قرار دیا۔
تازہ ترین