• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے طلبا کے لئے خوش خبری، جامعہ کراچی اور نجی آن لائن ٹرانسپورٹ سروس کے درمیان معاہدہ ہوگیا، نجی آن لائن وین سروس شہر میں کہیں بھی جانے کے لئے صرف 50روپے وصول کرےگی، 50روپے میں طلبا جامعہ سے گھر پہنچ سکیں گے، جامعہ میں ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث طلبا کے لئے برسوں سے مسئلہ چلا آرہا تھا، شہر کے کسی بھی کونے سے لے کر جامعہ کے ڈپارٹمنٹ کے گیٹ تک طالبعلموں کو سروس مہیا کی جائے گی۔

تازہ ترین