• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی انیل دتہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ گروپ سے وابستہ سینئر صحافی انیل دتہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہفتہ 16 نومبر کو کراچی آرٹس کونسل میں شام 4 بجے ہوگاجس میں سینئر صحافی غازی صلاح الدین ،آرٹس کونسل کے صدراحمد شاہ،انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کے اسد اقبال بٹ، محمد ندیم، سلمان پیر زادہ ، محمد عمر، نرگس رحمان ،سمیراراجہ اور رضیہ سلطانہ اظہار خیال کریں گے۔

تازہ ترین