• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 4 کروڑ 65 لاکھ روپے کی اسپیشل گرانٹ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 4 کروڑ 65 لاکھ روپے کی اسپیشل گرانٹ جاری ،میونسپل کمشنر نے سندھ حکومت سے خصوصی گرانٹ کی گزارش کی تھی ا طلاعات کے مطابق 13 کروڑ سے زائد رقم فراہم کرنے کی گزارش کی گئی تھی ۔

تازہ ترین