• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت جشن میلاد النبیؐ

کراچی(پ ر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت جشن میلاد النبیؐ و جلسہ امام جعفر صادق ؑ ہفتہ16نومبر کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ مہدی آخر الزماں ،گلستان جوہر موڑ میں ہوگا ،صدارت مولانا محمد عون نقوی ،خصوصی خطاب آغا شبیر الحسن طاہری اور علامہ طاہر علی کاظمی کرینگے، نظامت کے فرائض پروفیسر کرار حسین کرار اور عابد حسینی،دعائیہ کلمات مولانا سید رضا نقوی انجام دینگے،جبکہ ڈاکٹر ریحان اعظمی، محب فاضلی،ڈاکٹر ندیم نقوی،اظہار حسن اظہار ،انجینئر اسد زیدی،سید مصطفیٰ کاظمی،اشعر رضا زیدی،موسیٰ رضوی،آغا ناصر ،عابد حسین ہاتف الوری اور دیگر شعراء و منقبت خواں حضرات  نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

تازہ ترین