• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)علامہ حسن ظفر نقوی کی رہائشگاہ نیورضویہ سوسائٹی میں محفل نعت و منقبت بسلسلہ ولادت حضرت محمد مصطفیٰؐ اور امام جعفر صادقؑ ہفتہ 16نومبر کو بعد مغربین منعقد ہوگی،صدارت پروفیسر انوار احمد زئی کرینگے،مہمان خصوصی عباس حیدر زیدی،نظامت اسد ظفر نقوی کرینگے،کوثر نقوی ،شائر حسین شائر،ارتضیٰ جونپوری،تیمور علی اور دیگر نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

تازہ ترین