• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوزایجنسی) وزارت صنعت وپیداوار نےا سٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دیدی۔تنخواہوں کی مد میں 34 کروڑ 90لاکھ روپے جاری کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ ستمبر 2019ء میں رواں مالی سال کی تنخواہوں کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔
تازہ ترین