• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور ترکی کے درمیان ملٹری شراکت داری میں مزید بہتری

 کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور ترکی کے درمیان ملٹری شراکت داری میں مزید بہتری آئی ہے اور حال ہی میں 9نومبر کو دونوں ممالک کے درمیان 12روزہ بحری مشقوں کا آغاز ہوا ہے، جو کہ بحیرہ روم میں کی جارہی ہیں۔اس میں پاکستان بحریہ کا پی این ایس عالمگیر، جب کہ ترکی کے دوجہاز ٹی سی جی بےراکتار اور ٹی سی جی سینکاکتار حصہ لے رہے ہیں۔
تازہ ترین