• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا استعفیٰ لئے بغیرواپس کیوں آئے؟اہلیہ نے شوہر کی پٹائی کر ڈالی

رحیم یار خان (جنگ نیوز)وزیراعظم کا استعفیٰ لئےبغیرآزادی مارچ سے واپس آنے پرجے یو آئی ف کے رہنما کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی پٹائی کر ڈالی‘ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے مولوی فضل الدین نے پولیس سے اس کی اہلیہ کیخلاف قانونی کاروائی کرنے کی اپیل کر دی۔اس کاکہناتھاکہ اہلیہ نے اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک تو تم اتنے دنوں تک گھروں سے باہر رہے اور پھر وزیراعظم کو استعفیٰ بھی لے کر نہیں آئے۔
تازہ ترین