• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابیناافرادکا12ویں ،لینڈریکارڈملازمین کا5ویں روزدھرنا

لاہور(وقائع نگار خصوصی )مال روڈ پر بصارت سے محروم افراد کا 12 روز سے جبکہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اراضی ملازمین کاپانچویںروز سے دھرنا جاری ہے ہڑتالیوں اور حکومت کے مابین ڈیڈلاک برقرار ہے۔گزشتہ روز بھی مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دبائو دیکھنے میں آیا۔نابینا افراد قابلیت کے برابر ملازمتوں جبکہ لینڈ ریکارڈ ملازمین مستقلی کے مطالبے سے ہٹنے کو تیار نہیں جبکہ لینڈ ریکارڈ ملازمین بھی تنخواہوں میں فوری اضافہ اور سروس سٹرکچر کی تشکیل سے کم پر ماننے کو تیار نہیں ہیں ۔
تازہ ترین