• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (جنرل رپورٹر ) مانچسٹر ، ناٹنگھم اور لندن سے تعلق رکھنے والے سرجنز کی ٹیم نے میو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کیااس موقع پر چیف ایگزیکٹو میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان نے وفد کا استقبال کیا اور ہسپتال سے متعلق بریفنگ دی ۔وفد نے میو ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی درجہ بندی کے بارے میں سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم خان سے تبادلہ خیال کیا اور ہسپتال کےشعبہ ایمرجنسی کو توسیع دینے سمیت اس میں موجود کمی کو پورا کرنے کے حوالے سے اپنی جانب سے ہرممکن مددکی پیش کش کی ۔
تازہ ترین