• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ کاایم ڈی ریلوے سے جواب طلب

لاہور (خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نےایم ڈی پاکستان ریلوے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ایم ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ محکمہ کی جانب سے تعمیراتی کام مکمل کرنے کے باوجود معاوضہ ادا نہ کیا جا رہا عدالت سے رجوع کرنے پر اسکا بطور کنٹریکٹر لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ عدالت نے اسکی درخواست دادرسی کے لیے ایم ڈی پاکستان ریلوے کو بھجوا دی عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کر نا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے ۔
تازہ ترین